سواری کے انتظار میں کھڑے مسافر کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

سواری کے انتظار میں کھڑے مسافر کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سواری کے انتظار میں کھڑے مسافر کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب غلام عباس نامی شہری اپنی سواری کے انتظار میں موجود تھا کہ اس دوران جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں