سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا

سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی  کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں