بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو سرکاری مہمان بنا لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں