کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے 2دکاندار پکڑے گئے

کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے 2دکاندار پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بننے والے دو ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے کھلے پٹرول کی برآمدگی کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں