کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جومکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جومکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔