جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر زاہد ستار کی اہلیہ کا انتقال
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر کیپٹن (ر) ڈاکٹر زاہد ستار کی اہلیہ اور سابق سٹی ناظم میاں طاہر ستار کی بھابھی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج 23 اپریل صبح 9 بجے میونسپل کمیٹی کمپلیکس میں ادا کی جائے گی۔
جماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر کیپٹن (ر) ڈاکٹر زاہد ستار کی اہلیہ اور سابق سٹی ناظم میاں طاہر ستار کی بھابھی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج 23 اپریل صبح 9 بجے میونسپل کمیٹی کمپلیکس میں ادا کی جائے گی۔