ڈپٹی کمشنر چبیوٹ نے چنیوٹ کے حفاظتی بند کا تفصیلی دورہ کیا
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چنیوٹ کے حفاظتی بند کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس موقع پر ایکسین ایریگیشن محمد کاشف، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 میڈم طاہرہ خان و دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ،دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے حفاظتی بند کی مضبوطی، پانی کے بہاؤ اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔