صفائی انتظامات کا جائزہ، کھرڑیانوالہ میں ستھرا پنجاب ٹیم کا دورہ

صفائی انتظامات کا جائزہ، کھرڑیانوالہ  میں ستھرا پنجاب ٹیم کا دورہ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) صاف ستھرا پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی محسن ہمدانی، پروجیکٹ منیجر حذیفہ، اسسٹنٹ منیجرز ارسلان، احمد اور رورل آپریشنل منیجر جاوید اسلم نے کھرڑیانوالہ کا دورہ کیا۔

 افسروں نے گلی محلوں میں صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا اور عملے کو مزید بہتری کیلئے ہدایات جاری کیں۔ ٹی سی پی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں