سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،شہری کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں مظہر عباس نامی شہری کو ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جانے لگیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں