شہری کا بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ کے رہائشی سرور نے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ کے رہائشی سرور نے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔