رانا محمد شریف رائیکوٹی وفات پا گئے

رانا محمد شریف رائیکوٹی وفات پا گئے

کمالیہ(نمائندہ دنیا) سابق کونسلر رانا شبیر منا کے تایا رانا محمد شریف رائیکوٹی وفات پا گئے ۔

 نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ رانا شفیع پٹواری رائیکوٹی کے چھوٹے بھائی ، قاری عبد الحمید (الکریم مسجد والے )، رانا رفتق ، رانا فقیر خاں کے والد ، رانا تقی خاں ، سابق کونسلر رانا شبیر منا کے تایا رانا محمد شریف رائیکورٹی وفات پا گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کئے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں