اوباش 13 سا لہ لڑکے کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوا ن نے 13 سا لہ لڑکے کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔گڑھ محلہ کی حمیرا بی بی نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ۔۔۔
اسکا بیٹا 13 سا لہ ریحا ن محلہ میں موجود تھا کہ محلہ مذکور کا شہباز اس کو اپنے ہمراہ لے گیا اور اسکو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا لڑکے کی چیخ و پکار سن کر لو گ جمع ہو گئے تو ملزم فرار ہو گیا سٹی پولیس نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔