ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی  خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو مین ستیانہ روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں