خاتون کو گھریلو رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو گھریلو رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھریلو رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

کھانا بلوچنی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سرفراز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس کی بیٹی کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران اس کی بے حرمتی بھی کی گئی۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں