شہری بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
بغیر لائسنس اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔