ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔