وین میں ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری

وین میں ناقص سلنڈر  استعمال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس کیتھانہ نشاط آباد کے علاقے میں کارروائی، مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،نصب ناقص گیس سلنڈر جان لیواحادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کیتھانہ نشاط آباد کے علاقے میں کارروائی، مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،نصب ناقص گیس سلنڈر جان لیواحادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں