بغیر نمبر گاڑیاں چلانے پر4افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں چار افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں چار افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔