کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آبا(دسٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں