ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

ون وے قوانین کی  خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں