رکشہ ڈرائیور شہری کی لاکھوں روپے مالیت کی گائے لے کر فرار

رکشہ ڈرائیور شہری کی لاکھوں  روپے مالیت کی گائے لے کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشہ ڈرائیور شہری کی لاکھوں روپے مالیت کی گائے لے کر فرار ہو گیا۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے انیس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ مویشی منڈی سے گائے خرید کر رکشے میں لوڈ کر کے لا رہا تھا کہ راستے میں ہی رکشہ ڈرائیور انہیں چکمہ دیتے ہوئے مبینہ طور پر گائے لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں