رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار

رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سوساں روڈ پر عدنان نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں