2ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے کمال آباد قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر ان کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
دو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے کمال آباد قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر ان کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔