رانا عزیز احمد خاں ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

 رانا عزیز احمد خاں  ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

سمندری(نمائندہ دنیا)بارایسوسی ایشن کے صدر رانا شعیب عزیز ایڈووکیٹ کے والد سابق صدر سمندری بار رانا عزیز احمد خاں ایڈووکیٹ انتقال کرگئے مرحوم کا شمارسینئر ترین نامور وکلاء میں ہوتا تھا مرحوم انتہائی شفیق اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں 484گ ب میں سپردخاک کردیا گیا ۔

بارایسوسی ایشن کے صدر رانا شعیب عزیز ایڈووکیٹ کے والد سابق صدر سمندری بار رانا عزیز احمد خاں ایڈووکیٹ انتقال کرگئے مرحوم کا شمارسینئر ترین نامور وکلاء میں ہوتا تھا مرحوم انتہائی شفیق اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں 484گ ب میں سپردخاک کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں