چور دکان سے نقدی و دیگر سامان لے گئے
کمالیہ(نمائندہ دنیا )چور دکان سے نقدی و دیگر سامان لے گئے۔ محلہ خالد کالونی کے رہائشی حمزہ نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ چور اسکی دکان سے لاکھوں روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار ہوگئے۔
محلہ خالد کالونی کے رہائشی حمزہ نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ چور اسکی دکان سے لاکھوں روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔