اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار ی

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  کے الزام میں گرفتار ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاہزیب نامی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے مبینہ طور پر اشتہاری ملزم کو پناہ دیتے ہوئے اسے پولیس کی گرفت سے بچایا گیاتھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں