چور گینگ گرفتار ، چوری شدہ 3 موٹر سائیکلیں اور رکشہ برآمد

چور گینگ گرفتار ، چوری شدہ 3 موٹر سائیکلیں اور رکشہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا ریاض نے اپنی ٹیم کے کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے ارکان احمد اور منور کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا ریاض نے اپنی ٹیم کے کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے ارکان احمد اور منور کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں نے چار وارداتوں کا اعتراف کیا جبکہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے، گینگ کے قبضے سے چوری شدہ تین موٹر سائیکلیں اور ایک رکشہ برآمد کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں