نامعلوم خواتین معمر خاتون کی طلائی بالیاںنوچ کر فرار

نامعلوم خواتین معمر خاتون  کی طلائی بالیاںنوچ کر فرار

کمالیہ(نمائندہ دنیا)نامعلوم خواتین طلائی زیورات نوچ کر فرار ہوگئیں۔ محلہ بہلول والا کے رہائشی توقیر نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اسکی والدہ نے کانوں میں لاکھوں مالیت کی طلائی بالیاں پہنی ہوئی تھیں، نامعلوم خواتین اسکی والدہ کے کان سے بالیاں نوچ کر فرار ہوگئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ خواتین کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں