رجانہ :منشیات فروش کیخلاف مقدمہ
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) منشیات فروشی میں ملوث شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،
تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی محمد عرفان نور نے کارروائی کرتے ہوئے محمد سلیم کے قبضے سے 1360 گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی۔