گوجرہ :اوباش کی ساتھیوں سے مددسے 13سالہ لڑکے سے زیادتی
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) اوباش نوجوان نے سا تھیو ں کی مدد سے تیرہ سا لہ لڑکے کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔
محلہ شریف پو رہ گوجرہ کی نازیہ بی بی زوجہ زاہد اقبا ل نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا 13سا لہ بیٹا محمد عمر قریبی گلی میں اپنے نا نا کو کھانا دے کر آ رہا تھا کہ راستے میں کھڑے ماجد عرف بلو ، واجد اور سا غراسے ورغلا کر ماجد کی بیٹھک میں لے گئے اور واجد نے عمر سے جا ن سے مار دینے کی دھمکی دے کر زبردستی زیا دتی شروع کردی جبکہ ماجد ورف سا غر پہرہ دیتے رہے ۔