شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور  پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ گھر پر موجود تھی کہ ملزم نے اس کی غیر موجودگی میں اس کی اہلیہ کو قابو کر لیا اور زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں