بجلی چوری ،2 افراد پر مقدمات

 بجلی چوری ،2 افراد پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔

اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...