کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے  حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...