فیسکو تنصیبات سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

فیسکو تنصیبات سے لاکھوں روپے  مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو تنصیبات سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیسکو پلانٹ سے ملز م مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...