کمسن لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش ، مقدمہ درج

کمسن لڑکی کو زیادتی کا نشانہ  بنانے کی کوشش ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جانے لگی۔

تھانہ گلبرگ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پیراں دتہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی کمسن بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...