ون ویلنگ کر نیوالا شہری پکڑا گیا

ون ویلنگ کر نیوالا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...