کالج پڑھنے کیلئے جانے والے 2 بہنوں کو اغواکرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کالج پڑھنے کیلئے جانے والے دو بہنوں کو اغواکرلیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صابر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی2بیٹیاں ملائکہ اور مریم گھر سے کالج پڑھنے کے لئے گئی تھیں۔ جنہیں راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں نے قابو کر لیا اور اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments