راناعامر نعیم کایوسی 5 سے آئندہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کااعلان

 راناعامر نعیم کایوسی 5 سے آئندہ  بلدیاتی الیکشن لڑنے کااعلان

سمندری(نمائندہ دنیا )معروف سیاسی اور سماجی شخصیت رانا نعیم خاں مرحوم کے فرزندنوجوان قانون دان وسماجی رہنما راناعامر نعیم خاں نے یونین کونسل نمبر 5 سے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ۔

سیاسی و سماجی حلقوں کارکنوں اور معززینِ علاقہ نے انکے فیصلے کو عوامی امنگوں کا ترجمان قرار دیاہے ۔ اس موقع پررانا عامرنعیم نے کہا کہ وہ والد کے عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...