نوسر باز روحانی شخصیات ظاہر کرکے نقدی،موبائل لے اڑے

نوسر باز روحانی شخصیات ظاہر  کرکے نقدی،موبائل لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں سفیان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ عزیز فاطمہ ہسپتال کے قریب موجود تھا کہ نامعلوم نوسر بازوں نے اسے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اسے باتوں میں الجھا کر نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور آنکھیں بند کرکے چند قدم چلنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...