تیز رفتاری پر ڈرائیور حوالات جاپہنچا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
جو ناصرف دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا بلکہ خطرناک ٹریفک حادثے کاسبب بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments