خاتون کو نشہ آور دوائی سنگھا کر زیورات ہتھیالئے گئے

خاتون کو نشہ آور دوائی سنگھا  کر زیورات ہتھیالئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو نشہ آور دوائی سنگھا کر زیورات ہتھیالئے گئے ۔

تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے قاسم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں اس کی تائی اماں کو دھوکہ دہی سے نشہ آور دوائی سنگھا دی اور نیم بھی ہوش کرنے کے بعد انکے کانوں سے زیورات اتار کرلے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...