شہری کوسابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پراغوا کر کے دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش میں شہری کو اغواکر کے دھمکیاں دی جانے لگیں۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں آصف نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ مخالفین نے سابقہ مقدمہ بازی پر اسے اغواکرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر سابقہ مقدمہ کی پیروی کرنے سے بازنہ آنے پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments