بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پٹرولنگ پولیس نے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس نے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments