خاتون کو دیگر اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو دیگر اہلخانہ سمیت قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ثوبیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دیگر اہلخانہ کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments