گھر کی دہلیز سے مو ٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں عرفان نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود گھر کے اندر داخل ہوکے اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments