ون وے قوانین کی خلاف ورزی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...