دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد)(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ بلکہ خطرناک ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments