دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کے سینکڑوں سوٹ چوری

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کے سینکڑوں سوٹ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سینکڑوں سوٹ چوری کرلئے گئ۔لال ملز چوک میں مارکیٹ میں قائم اویس نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر ملزم رات کی تاریکی میں چھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 300 سے زائد سوٹ چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سینکڑوں سوٹ چوری کرلئے گئ۔لال ملز چوک میں مارکیٹ میں قائم اویس نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر ملزم رات کی تاریکی میں چھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 300 سے زائد سوٹ چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...