سندیلیانوالی میں پیزا شاپ مالک سے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار

سندیلیانوالی میں پیزا شاپ  مالک سے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار

سندیلیانوالی (سٹی رپورٹر )سندیلیانوالی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران تین مسلح ڈاکو پیزا شاپ کے مالک کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر نقدی، پیزا، کولڈ ڈرنکس اور اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہوگئے۔۔۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پیزا شاپ مالک محمد عرفان بابر ولد بیربل موٹرسائیکل پر پیزا ڈیلیوری کے لیے جا رہے تھے کہ چک نمبر 753 گ ب کے قریب موٹرسائیکل سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روک لیا اور اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...