دفاع حرمین شریفین کے حق میں جھنگ میں احتجاجی مظاہرہ
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد مرکز سید الشہداء امیر حمزہ سے ایوب چوک تک دفاع حرمین شریفین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔مظاہرین نے حرمین شریفین کے تحفظ اور حرمت کے دفاع کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments